ہر بدکلام پر جنت حرام ہے حضرت سیدنا ابوعبدالرحمن جبلی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ “ہر بدزبان پر جنت میں داخلہ حرام ہے۔” [حلیۃ الاولیاء (مترجم) ج 1 ص 508 رقم 982] [حلیۃ الاولیاء (عربی) ج1 ص 288] حلیۃ الاولیاء کی سند کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »