آسمانی لشکر
sulemansubhani نے Wednesday، 17 October 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر60: آسمانی لشکر حضرت سیدنا ابو عتبہ الخوّاص علیہ رحمۃاللہ الرزّاق فرماتے ہیں:میری ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی جو ان عظیم ہستیوں میں سے تھا جنہوں نے اپنے آپ کو عبادت الٰہی عزوجل کے لئے وقف کررکھا تھا اور لوگو ں کی نظروں سے اوجھل ہوکر پہاڑوں میں عبادت کیا کرتے تھے ۔ […]