عقل کے چور
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر41: عقل کے چور حضرت سیدنا عبد الواحد بن یزید علیہ رحمۃاللہ المجید فرماتے ہیں :” ایک مرتبہ میں ایک راہب کے پاس سے گزرا جو لوگو ں سے الگ تھلگ اپنے صومعہ (یعنی عبادت خانہ) میں رہتا تھا۔ میں نے اس سے پوچھا :”اے راہب !تو کس کی عبادت کرتا ہے؟” کہنے لگا: […]