حضرت سیدناابو مسلم خولانی قدِّس سرہ الربانی کی کرامت
sulemansubhani نے Wednesday، 14 November 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر76: حضرت سیدناابو مسلم خولانی قدِّس سرہ الربا نی کی کرامت حضرت سیدنا عطاء رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ زمانے کے مشہور تابعی بزرگ حضرت سیدنا ابو مسلم خولانی قدّس سرّہ الرّبّانی کی زوجہ محترمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا نے آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے […]