حکایت نمبر147: متوکِّل خاتون حضرت سیدنا عفان بن مسلم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضر ت سیدنا حماد بن سلمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ سردیوں کے موسم میں زبر دست موسلادھار با رش ہوئی ، مسلسل بار ش کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہونے لگی۔ حضرت سیدنا حماد […]

مکمل تحریر پڑھیے »