سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا رضی اﷲتعالیٰ عنہ
sulemansubhani نے Wednesday، 29 May 2019 کو شائع کیا.
سید نا علی المرتضیٰ شیر خدارضی اﷲتعالیٰ عنہ پروردہ رسول ﷺاقلیم ولا یت کے شہنشاہ، عبادات وریاضت میں مسلمانوں کے پیشوا،ہمت وشجا عت کے عظیم تاج دار ،معرکہ خیبر کے شہسوار،خاتون جنت کے شوہر نامدار،سرداران جنت کے والد گرامی ،حضرت علی رضی اﷲتعالیٰ عنہ جن کی ولادت ’’کعبہ ‘‘میں ہوئی اور شہا دت ’’مسجد ‘‘میں […]