حکایت نمبر183: تین بہادر بھائی حضرت سیدنا علی بن یزیدی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے وا لدِ گرامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”ملکِ شام سے مجاہدینِ اسلام کا لشکر دینِ حق کی سربلندی کے مقدس جذبہ سے سرشار دلوں میں شہادت کا شوق لئے روم کے عیسائیوں سے جہاد کرنے روانہ ہوا۔  اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »