ویران پہاڑیاں
sulemansubhani نے Saturday، 10 November 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر 73: ویران پہاڑیاں حضرت سیدنا محمد بن ابو عبداللہ خزاعی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” شام کے رہنے والے ایک شخص نے مجھے بتایاکہ ”ایک مرتبہ میں ویران پہاڑیوں میں پہنچا ، وہ ایسی جگہ تھی کہ لوگ ایسی جگہوں کی طرف کم ہی آتے ہیں، وہاں میں نے ایک بوڑھے شخص کو […]