حکایت نمبر218: جنَّتی محل کی ضمانت حضرتِ سیِّدُناسَری بن یحیی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ” ایک شخص خُرَاسَان سے بصرہ آیا اور وہیں رہنے لگا۔ اس کے پاس دس ہزار درہم تھے ، جب حج کا پُربہار موسم آیا تو اس خُرَاسَانی نے اپنی زوجہ کے ساتھ حج پر جانے کا ارادہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »