کم سِن بچوں میں بھی اولیاء اللہ ہوتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 18 May 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر220: کم سِن بچوں میں بھی اولیاء اللہ ہوتے ہیں حضرتِ سیِّدُنا ابو عبداللہ احمد بن یحیی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ” ایک مرتبہ میں حضرتِ سیِّدُنا مَعْرُوف کَرْخِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے پاس بیٹھا تھا۔ایک شخص آیا اور آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے کہا:” اے ابو محفوظ رحمۃ […]