تیرتی ہوئی ہنڈیا
sulemansubhani نے Wednesday، 4 December 2019 کو شائع کیا.
حکایت نمبر263: تیرتی ہوئی ہنڈیا حضرتِ سیِّدُناابو مسلم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ”میں نے حضرتِ سیِّدُنااَسْوَد بن سَالِم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ”طَرَسُوْس” کی طرف روانہ ہوا ، جب وہاں پہنچے تو جہاد کے لئے صدائیں بلند ہو رہی […]