خوفِ خدا عَزَّوَجَلَّ سے کھجوریں قبول نہ کیں
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر293: خوفِ خدا عَزَّوَجَلَّ سے کھجوریں قبول نہ کیں حضرتِ سیِّدُنا اسماعیل بن اِسحاق علیہ رحمۃاللہ الرزاق سے منقول ہے کہ” حضرت سیِّدُناعَافیہ قاضی علیہ رحمۃاللہ الہادی بہت بڑے عابدوزاہدتھے۔خلیفہ مَہْدِی نے انہیں ایک علاقے کاقاضی مقررکردیا۔ایک مرتبہ آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ دوپہرکے وقت خلیفہ کے پاس گئے ۔خلیفہ نے اپنے پاس بلا کرحال […]