امام احمد بن حَنْبَل کی چادر
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:345 امام احمد بن حَنْبَل علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کی چادر حضرتِ سیِّدُنا صالح بن احمد بن حَنْبَل علیہ رحمۃاللہ الاکرم سے منقول ہے کہ ایک دن ہماری کنیز آئی اور کہنے لگی:” میرے آقا ! ایک شخص کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی یہ ٹوکری لایا ہے اس میں خشک میوے اور ایک […]