حکایت نمبر:353 پُراَسراربزرگ حضرتِ سیِّدُنا عبد اللہ بن ابونُوح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بہت عبادت گزار تھے۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کابیان ہے :ایک مرتبہ مکۂ مکرمہ زَادَہَا اللہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًاجاتے ہوئے مجھے ایک بزرگ نظر آئے ، ان کی بارُعب وباوقار شخصیت نے مجھے تعجب میں ڈال دیا۔ میں نے ان سے کہا:” […]

مکمل تحریر پڑھیے »