حکایت نمبر:354 جرأت مند حاجی حضرتِ سیِّدُنا علی بن زید علیہ رحمۃ اللہ الاحد سے منقول ہے، حضرت سیِّدُنا طاء ُوس علیہ رحمۃاللہ القُدُّوس نے فرمایا :”ایک مرتبہ موسِمِ حج میں حَجَّاج بن یوسف مکۂ مکرمہ (زَادَھَا اللہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًا) آیاتومجھے اپنے پاس بلوایا۔ میں گیا تو مجھے اپنے برابر بٹھایا اور ٹیک لگانے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »