انڈے اورروٹی کھانے کی خواہش
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر294: انڈے اورروٹی کھانے کی خواہش حضرت سیِّدُنا یوسف بن حسین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے، میں نے حضرت سیِّدُنا ابو تُراب نَخْشَبِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے کبھی نفسانی خواہشات کو اپنے اوپر غالب نہ ہونے دیا اور ہمیشہ اپنی خواہشات کی مخالفت کرتا۔ […]