شبینہ کرنا جائز
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 426 روایت ہے حضرت حذیفہ سے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رات میں نماز پڑھتے دیکھا آپ تین بار فرماتے تھے اﷲ اکبر ملکوت جبروت کبریائی و عظمت والا ۱؎ پھر نماز شروع کی ۲؎ سورۂ بقرہ پڑھی،پھر رکوع کیا تو آپ کا رکوع […]