شیخ ابوالحسن خرقانی کی تعلیمات  شیخ ابوالحسن خرقا نی کا اصل نام ’’علی بن جعفر‘‘ہے۔وہ اپنے وقت کے بہت بڑے بزرگ،خدارسیدہ اور صوفی تھے ۔ان کی پیدائش شیخ ابویزید علیہ الرحمہ کی وفات کے کافی دنوں بعد ہوئی۔ تصوف میں ان کی نسبت سلطان العارفین ابو یزید بسطامی رحمۃ اللّٰہ علیہ سے ہے جبکہ سلوک […]

مکمل تحریر پڑھیے »