أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفۡصَفًا ۞ ترجمہ: اور زمین کو کھلے ہوئے ہموار میدان کی حالت میں چھوڑ دے گا طہ :106 میں ہے قاعا صفصفا، قاعا کا معنی ہے نرم ہموار نشینبی میدان، جو پہاڑوں اور ٹیلوں سے دور واقع ہو، اس کی جمع قیعان ہے قیامت […]

مکمل تحریر پڑھیے »