sulemansubhani نے Wednesday، 27 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 326 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے صفیں سیدھی کرو اور اپنے کندھوں کے درمیان مقابلہ رکھو کشادگیاں بند کرو اپنے بھائیوں کے ہاتھوں میں نرم رہو شیطان کے لیئے کشادگیاں نہ چھوڑو اور جو صف کو ملائے اﷲ اسے ملائے اور جو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 322 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم داہنی جانب فرماتے درست رہو صفیں سیدھی کرو اور بائیں طرف فرماتے درست رہو صفیں سیدھی کرو ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ان احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اولًا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نمازیوں کو صف میں ہاتھ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 321 روایت ہے حضرت نعمان ابن بشیر سے فرماتے ہیں کہ جب ہم نماز میں کھڑے ہوتے تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے جب ہم سیدھے ہوجاتے تو تکبیر کہتے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ سنت یہ ہے کہ امام پہلے صفیں سیدھی کرے پھر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 317 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صفیں سیدھی کرو ۱؎ ان میں نزدیکی کرو ۲؎ اپنی گردنیں مقابل رکھو ۳؎ اس کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ میں شیطان کو صفوں کی کشادگی میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حدیث ,
صفیں ,
رسول اﷲ ,
صفوں ,
حضرت انس بن مالک ,
حضرت انس ,
شیطان ,
رسول اﷲﷺ ,
بچے ,
بکری ,
سیدھی
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 315 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سے فرماتے ہیں کہ ہم پر رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو ہمیں حلقہ حلقہ دیکھا فرمایا کیا ہے میں تمہیں متفرق دیکھتا ہوں ۱؎ پھر ہم پر تشریف لائے تو فرمایا کہ ایسی صفیں کیوں نہیں بناتے جیسے فرشتے اپنے رب کے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 311 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صفیں سیدھی کروکہ صفیں سیدھی کرنا نماز قائم کرنے سے ہے ۱؎(مسلم،بخاری)مگر مسلم کے نزدیک نماز پوری کرنے سے ہے۔ شرح ۱؎ یعنی رب تعالٰی نے جو فرمایا:”یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ”یا فرمایا “اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ”۔اس سے مراد ہے نماز صحیح […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 310 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ نماز کی تکبیر کہی گئی تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چہرۂ انور سے ہم پر توجہ فرمائی فرمایا کہ اپنی صفیں سیدھی کرو اور مل کر کھڑے ہو میں تمہیں اپنے پیچھے دیکھتا ہوں ۱؎(بخاری)اور مسلم بخاری میں ہے کہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
رسول اﷲﷺ ,
تکبیر ,
سیدھی ,
پشت ,
حدیث ,
پیچھے ,
رسول اﷲ ,
صفیں ,
نماز ,
دیکھتا ,
حضرت انس بن مالک ,
حضرت انس
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
باب تسویۃ الصف صف سیدھی کرنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ صف سیدھی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ نمازی صف میں ملے ملے کھڑے ہوں نہ آگے پیچھے ہوں،نہ دور دور جس سے صف میں کشادگی ہو،صف کا ٹیڑھا ہونا نمازیوں میں ٹیڑھا پن پیدا کرتا ہے جیسا کہ آگے آرہا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 25 April 2019 کو شائع کیا.
باب التیمم تیمم کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ تیمم لغت میں قصد اور ارادے کو کہتے ہیں۔رب تعالٰی فرماتا ہے:”وَلَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیۡثَ مِنْہُ “۔شریعت میں پاکی کی نیت سے زمین پر دوبارہاتھ مارکرچہرے اور ہاتھوں پر پھیرنے کوتیمم کہتے ہیں۔تیمم جنابت سے بھی ہوتا ہے اور بے وضو سے بھی،دونوں کا طریقہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
فرشتوں ,
حضرت حذیفہ ,
قصد ,
مٹی ,
حدیث ,
پانی ,
رسول اﷲﷺ ,
صحیح مسلم ,
تیمم ,
زمین ,
ارادے ,
پاک ,
صفیں ,
مسجد ,
صفوں ,
لغت