صلح کلی کی حقیقی تعریف
sulemansubhani نے Tuesday، 11 January 2022 کو شائع کیا.
مفتی اعظم پاکستان جناب مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید مجدُہ ۔ عنوان : صلح کلی کی حقیقی تعریف ۔ آجکل کراچی کا مذہبی ماحول کافی گرم ہے ۔ماحول کو گرم رکھنے میں یہ کرم نوازی پاکستان کے صوبہ پنجاب کی طرف سے ہورہی ہے ۔اہلیانِ پنجاب بالخصوص لاہور، پنڈی، فیصل آباد والوں کو خدا سلامت […]