زیر نظر تصویر سویڈش شہر سٹاک ہوم کے ایک چھوٹے ہسپتال کی لیباریٹری میں موجود انتظار گاہ کی ہے جہاں ہینڈ سینی ٹائزر کی بوتل کو ایک سٹینڈ پر تالا لگایا گیا ہے تاکہ کوئی اسے چرا نہ سکے۔ سویڈن یورپ کے امیر ممالک میں گنا جاتا ہے جس میں شہریوں کی ایورج اِنکم اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »