سوال نمبر۲۰:- رجوع کا کیا مطلب ہے اور اس کا کیا طریقہ ہے ؟ اور اس میں عورت کا راضی ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ جواب :-رجوع یا رجعت کا مطلب یہ ہے کہ جس عورت کو طلاقِ رجعی یعنی ایک یا دو طلاقیں دیں عدت کے اندر اُسے اُسی پہلے نکاح پر باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۹:-وہ کونسی طلاق ہے جس کے بعد رجوع ہوسکتا ہے ؟ جواب :-اگر بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہیں تو شوہر رجوع کرسکتا ہے لیکن اس کی صورت یہی ہے کہ شوہر نے بیوی کو ایک یا دو طلاقیں رجعی دی ہوں۔ مثلاً یوں کہا تھا میں نے تجھے طلاق دی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟
sulemansubhani نے Thursday، 16 August 2018 کو شائع کیا.

سوال نمبر۱۸:-طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟ جواب :-طلاق کے لئے ہمیشہ ایک طلاق کا لفظ بولنا چاہیے۔ تین طلاقیں یکبار گی ہرگز نہ دیں ۔لہذا طلاق دینی ہو تو یہ لفظ کہیں ” میں نے تجھے طلاق دی ”یا کہے ”میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ” یا بیوی کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۷:-کیا طلاق کے علاوہ بھی کوئی صورت ہے جس سے عورت نکاح سے نکل جاتی ہے ؟ جواب :-شوہر کے وفات پانے سے عورت کا نکاح سے نکل جانا تو واضح ہے البتہ اگر معاذاﷲ شوہر مرتد یعنی کافر ہوجائے تو بھی نکاح ختم ہوجاتا ہے اور عورت عدت گزارکر جہاں چاہے نکاح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۶:-اگر کوئی غصے میں اپنی بیوی کو والدین یا کسی اور عزیز کے ہاں جانے سے منع کردے اور کہے اگر فلاں کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق ۔لیکن بعد میں اس پرپچھتائے اور والدین سے ملنے کی اجازت بھی دینا چاہے تو کیا کرے جس سے عورت والدین کے گھر جا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۵:-اگر طلاق کو کسی شرط پر معلق کیا تو طلاق کب واقع ہوگی ؟ جواب :-اگر طلاق کو کسی شرط پر معلق کیا مثلاً شوہر نے بیوی سے کہا اگر تو فلاں رشتے دار کے گھر گئی تو تجھے طلاق ہے ایسی صورت میں اگر عورت اُس رشتے دار کے گھر گئی تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۴:-اگر کوئی نابالغ یا پاگل طلاق دیدے یا لڑکی نا بالغہ یا پاگل ہو تو اس صورت میں طلاق کا کیا حکم ہے ؟ جواب :-نابالغ او ر پاگل نہ خود طلاق دے سکتے ہیں اور نہ ہی ان کی طرف سے ان کے ولی (سرپرست) دے سکتے ہیں اور یہ طلاق واقع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر۱۳: -اگر محض ڈرانے ، دھمکانے کی نیت سے طلاق دی تو واقع ہوگی یا نہیں؟ جواب :-طلاق دینے میں طلاق کی نیت کرنا ضروری نہیں ۔ زبا ن سے طلاق کے الفاظ ادا ہوگئے تو طلاق ہوجائے گی ۔خواہ سنجیدگی سے ہو یا مذاق سے یا ڈرانے دھمکانے کی نیت سے حتی کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۲:-اگر نشے یا نیند میں طلاق دی تو واقع ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب :-اگر کسی نے نشہ پی کر طلاق دی تو ہوجائے گی ۔نشہ خواہ شراب پینے سے ہویا بھنگ یا افیون یا چرس یا کسی اور چیز سے ۔ بہر صورت طلاق ہوجائے گی ۔ البتہ اگر کسی نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سوال نمبر ۱۱:-اگر طلاق کے وقت عورت کو حیض یا حمل ہو تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ جواب :- حیض اور حمل دونوں حالتوں میں طلاق ہوجاتی ہے البتہ حیض کی حالت میں طلاق دینا گناہ ہے اور اگر ایک یا دو طلاقیں رجعی دی ہوں تو رجوع کرنا واجب ہے ۔چنانچہ حدیث مبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com