sulemansubhani نے Friday، 24 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۳۰:-طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟ جواب :-طلاق دینے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ بیوی کو ان پاکی کے دنوں میں جن میں عورت سے جماع نہ کیاہو ایک طلاق دی جائے او ر چھوڑ دیا جائے حتی کہ عدت کے دن گزرجائیں او راس سے کم اچھا طریقہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 18 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۹:-جو بغیر حلالہ کے سابقہ بیوی کو رکھے اس کے ساتھ رشتے داروں کو کیا سلوک کرنا چاہیے ؟ جواب :- ایسے شخص سے رشتے داروں کو قطع تعلق کرنا چاہیے ۔ اس سے لین دین ، بات چیت اور شادی و غمی میں آنا جانا بند کردیں ۔ تاکہ وہ مجبور ہوکر اس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 18 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۸:-کیا تین طلاقوں کے بعد خاندان کے بڑے لوگ صلح کرواسکتے ہیں اگر نہیں تو جو لوگ غیر مقلدین سے فتوی لیکر دوبارہ سابقہ بیوی کو گھر میں رکھ لیتے ہیں ان کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے جواب :-جب تین طلاقوں کے بعد قرآن و حدیث کے فرامین سے عورت کا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 18 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۷:-کیا ایک وقت میں تین طلاقیں دی جاسکتی ہیں ؟ جواب :-ایک وقت میں تین طلاقیں دینا گناہ ہے ۔چنانچہ نسائی شریف میں حدیث ہے حضرت محمود بن لبید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں ،کہ نبی کریم رؤف رّحیم کی خدمت میں ایک شخص کے بارے میں ذکر کیا گیا جس نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۶:-حلالہ کی کیا صورت ہے کہ جس میں گناہ نہ ہو ؟ جواب :-اگر نکاح میں حلالہ کی شرط نہ رکھی جائے تو گناہ نہیں مثلاً کوئی قابلِ اعتماد آدمی ہے اس کے سامنے ساری صورت حال بیان کردی جائے تو وہ عورت سے عدت گزرنے کے بعد نکاح کرلے اور نکاح میں حلالہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۵:-خواہ مخواہ حلالہ کروانا کیسا ہے ؟ جواب :-حلالہ کی شرط پر نکاح کرنا ناجائز و گناہ ہے ۔حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم رؤ ف رّحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا گیا اس پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۴:-وہ کون سی طلاق ہے جس کے بعد حلالہ کے سوا چارہ نہیں ؟ جواب :- اگر شوہر نے بیوی کو تین طلاقیں دے دیں تو بغیر حلالہ کے چارہ نہیں ۔خواہ یکبارگی تین طلاقیں دیں یا جدا جدا کرکے ۔ ہر صورت میں اب بغیر حلالہ کے کوئی صورت دوبارہ نکاح میں آنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۳:-جس عورت کی ابھی رخصتی نہیں ہوئی اُسے طلاق دی تو کیا حکم ہے؟ جواب :- جس عورت کی رخصتی نہیں ہوئی یعنی اس کے ساتھ ایسی تنہائی میّسر نہ ہوئی کہ جس میں وہ اس سے جماع کرسکے اگر اس سے پہلے طلاق دی تو واقع ہوجائےگی البتہ جس عورت سے خلوت ہوچکی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 17 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۲:-شوہر اگر عورت سے رجوع کرے تو اب اُسے کتنی طلاقوں کا حق حاصل ہوگا؟ جواب :-اگر شوہر نے ایک طلاق کے بعد رجوع کیا تو دو طلاقوں کا اختیار ہے اور اگر دو طلاقوں کے بعد رجوع کیا تو ایک طلاق کا اختیار ہے ۔ یعنی زندگی میں اُسے تین طلاقوں کااختیار ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 16 August 2018 کو شائع کیا.
سوال نمبر۲۱: – وہ کون سی طلاق ہے جس کے بعد دوبارہ نکاح کی ضرورت ہوتی ہے؟ جواب :-ایسی طلاق کو طلاقِ بائن کہتے ہیں ۔ مثلاً شوہر صریح الفاظِ طلاق نہ کہے بلکہ یوں کہے تو مجھ پر حرام ہے یا طلاق کی نیت سے کہے ”میں نے تجھے آزاد کیا یانکل یا چل […]
مکمل تحریر پڑھیے »