بیسویں صدی میں جب ریڈیو پاکستان کی آواز گھر گھر اور گلی گلی سنائی دیتی تھی ‘بسوں ‘دکانوں اور چائے خانوں پر نہ چاہتے ہوئے بھی یہ مصرع سماعتوں سے ٹکراتا تھا: ”باتیں فلک کی‘ قصے زمیں کے ‘ جھوٹے کہیں کے‘‘۔شاید یہ ہماری اپنی داستان تھی ۔ہم تضادات کا مجموعہ ہیں ‘خود فریبی کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »