عالمی یوم مادر (World’s Mother Day)
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
عالمی یوم مادر (World’s Mother Day) تحریر: محمد ظفر نوری ازہری اس زمانے کی بات ہے جب عرب میں عورتوں کا کوئی مقام نہیں تھا اور معاشرے میں ان کی نہ کوئی عزت اور نہ ہی کوئی حیثیت تھی اور تو اور جس کے شوہر کا انتقال ہوجائے اسے تو منہوس، ڈائن اور کلموہی سمجھتےتھے، […]