ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا   میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نورِ نظر اور دختر نیک اختر ہیں۔ ان کی والدہ ماجدہ کا نام ’’اُمِّ رومان‘‘ ہے۔ یہ چھ برس کی تھیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »