حکایت نمبر114: یقین کامل حضرت سیدنا ابو عبداللہ احمد بن عاصم انطا کی علیہ رحمۃ اللہ الکافی فرماتے ہیں، ایک شخص نے حضرت سیدناامام محمد بن سیرین علیہ رحمۃ اللہ المُبین کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض کی : ”میں نے لوگوں سے پوچھا کہ بصرہ میں سب سے زیادہ متقی و پرہیز گا ر […]

مکمل تحریر پڑھیے »