حمد باری تعالیٰ از:… استاذ زمن حضرت علامہ حسن رضا خان بریلوی ص ہے پاک رتبہ فکر سے اس بے نیاز کا کچھ دخل عقل کا ہے نہ کام امتیاز کا لب بند اور دل میں وہ جلوے بھرے ہوئے اللہ رے جگر ترے آگاہ راز کا غَش آگیا کلیم سے مشتاق دید کو جلوہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »