مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ
sulemansubhani نے Monday، 24 August 2020 کو شائع کیا.
مرد حق آگاہ: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ (رحلت : 4 محرم الحرام)علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی ذات بڑی ہمہ جہت، ہمہ وصف اور گوناگوں خوبیوں کی حامل تھی۔ آپ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے،ایک تحریک تھے، ایک تنظیم تھے، پوری بزم تھے، جن کا چلا جانا […]