sulemansubhani نے Friday، 9 April 2021 کو شائع کیا.
پڑوسی دامن گیر ہوں گے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا : ہم پر ایک ایسا زمانہ گزرا ہے کہ دینار و درہم کا سب سے زیادہ مستحق مسلمان بھائی کو سمجھا جاتا تھا پھر اب ایسا زمانہ آگیا کہ دینار ودرہم مسلمان بھائی سے زیادہ محبوب ہو گئے ہیں میں نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 April 2021 کو شائع کیا.
بھوکا پڑوسی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور مومن حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا بیان ہے کہ میں اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : مومن وہ نہیں جو اپنا پیٹ بھرے اور اس کا پڑوسی اس کے بازو میں بھوکا ہو۔ ( بیہقی، مشکوٰۃ شریف ) میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.
پڑوسی کی تین قسمیں آقائے کائنات ﷺ نے ارشاد فرمایا پڑوسی تین قسم کے ہیں ہر ایک کے علیحدہ علیحدہ احکام ہیں بعض کے تین حق ہیں بعض کے دو حق ہیں اور بعض کا ایک حق ہے۔ جو پڑوسی مسلم ہو اور رشتہ والا ہو اس کے تین حق ہیں۔ حق ہمسائیگی اور حق […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
جنت سے قریب، جہنم سے دور۔ ۔ ۔ ۔ حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول پاک اونٹنی پر سوار ہوکر صحابئہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم کے ساتھ سفرمیں تشریف لے جارہے تھے کہ ایک بدو (دیہاتی )نے آکر آپکی اونٹنی کی مہار پکڑ لی اور کہا حضور مجھے ایسا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
پسندیدہ عمل حضرت ابو یُعلیٰ نے بنوخیثم کے ایک شخص سے روایت کیا ہے کہ اس نے کہا کہ میں حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔آپ اس وقت صحابہ کی ایک جماعت کے درمیان تشریف فرما تھے۔ میں نے پوچھا کہ آپ نے رسول خدا ہونے کا دعویٰ کیا ہے؟ سرکار ﷺ نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 30 March 2021 کو شائع کیا.
خدا کی رحمت کا ذریعہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرما یا ایک قوم ایسی ہے کہ اللہ تعالی اس کے شہروں کو آباد کرتا ہے اور اس کے مال کو بڑھاتا ہے، اور جب سے انھیں پیدا فرمایا کبھی ان کو ناراضگی کی نگاہ سے نہیں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.
برائی کے بدلے بھلائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا ان لوگوں میں سے نہ بنو جو کہتے ہیں کہ اگر لوگ ہمارے ساتھ بھلائی کریں گے تو ہم بھی بھلائی کریں گے اور اگر وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.
اچھی وصیت حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے میرے حبیب لبیب ﷺ نے چند اچھی چیزوں کی وصیت فرمائی اور وہ یہ کہ (۱)میں اپنے سے اوپر والے کو نہیں بلکہ نیچے والے کو دیکھوں (۲)میں یتیموں سے محبت رکھوں، ان سے قریب رہوں (۳)میں صلہ رحمی کروں اگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
قطع رحمی اور خدا کا غضب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : جب اللہ جل شانہ مخلوق کی پیدائش سے فارغ ہو گیا تو قرابت نے کھڑے ہو کر عرض کیا میں تجھ سے قطع رحمی کی پناہ چاہتی ہوں رب تعالیٰ نے فرمایا کیاتو […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.
بدترین گناہ اُمُّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جبرئیل علیہ السلام پندرہویں شعبان کی رات کو میرے پاس آئے اور کہا آج کی رات اللہ تعالیٰ بنو کلب کی بکریوں کے بال کے برابر گنہگاروں کو بخش دیتا ہے لیکن مشرک،کینہ پرور،رشتہ توڑنے والا، […]
مکمل تحریر پڑھیے »