sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
صلہ رحمی کثرت مال کا ذریعہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم لوگ اپنے نسبوںکو یا درکھو جس سے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے رہو کیونکہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا خاندان میں محبت، مال میں کثرت، اور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
غضب خداوندی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبیٔ رحمت ﷺ نے فرمایا : رحم، رحمن سے نکلا ہے لہذا خدائے پاک نے اس کو کہدیا ہے جو تجھے جوڑے گا میں اس سے لگا ئو رکھوں گا اور جو تجھے توڑے گا میں اسے چھوڑدوں گا۔ ( بخاری شریف) میرے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
کوئی رشتہ داری توڑے تو آپ جوڑو۔ ۔ ۔ ۔ حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بدلہ چکانے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں صلہ رحمی کرنے والاوہ ہے کہ جب اس سے رشتہ داری توڑی جائے تب بھی وہ صلہ رحمی کرے۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
صلہ رحمی اور کشادگی ٔرزق حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ا نے ارشاد فرمایا : جو چاہے کہ اس کے رزق میں فراخی اور اس کی عمر میں درازی ہو تواسے چاہئے کہ صلہ رحمی کرے۔ ( بخاری شریف ) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! مذکورہ حدیث […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَ عَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا نُورَ اللّٰہِ ﷺ صلہ رحمی کی فضیلت میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ نے قرابت داروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے نیز ان کاخیال رکھنے کے عمل کو اپنی رضا مندی کا ذریعہ بتایا اور قطع رحمی کو اپنی ناراضگی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
فرمانبردار بننے کا طریقہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص کے والدین یا ان میں سے کسی ایک کا انتقال ہو جائے او ر وہ ان کا نافرمان ہو پھر وہ ان کے لئے مستقل استغفار اور دعا کرتا رہے تو اللہ تعالیٰ اسے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.
ماں کی بددعا کا حیرتناک اثر ایک بزرگ نے مکہ معظمہ جانے کا ارادہ کیا ان کی ایک ماں تھیں جو ان کے مکہ جانے پر خوش نہ تھیں، یہ بزرگ منت و سماجت کے باوجود انھیں راضی نہ کرسکے اور مکہ کے لئے روانہ ہوگئے ادھر ان کی ماں نے بارگاہ الٰہی میں گریہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.
سر گدھے کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت عوام بن حوشب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں ایک محلے میں گیا اس کے کنارے پر قبرستان تھا عصر کے وقت ایک قبر شق ہوئی اور اس میں سے ایک آدمی نکلا جس کا سر گدھے کا اور باقی بدن انسان کا تھا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.
نا فرمان کو فوری سزا دی جاتی ہے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا تمام گناہوں میں اللہ جسے چاہے بخش دیتا ہے مگر ماں کی نافرمانی و ایذا رسانی نہیں بخشتاوہ اس نافرمان کو زندگی میں ہی اس کی سزا دے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 16 March 2021 کو شائع کیا.
خاتمہ خراب ہونے کا اندیشہ ماں باپ کے نافرمان کو دنیا میں جو سب سے بڑی سزا ملے گی وہ یہ ہے کہ اسے مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہ ہوگا۔ جیسا کہ درج ذیل احادیث سے معلوم ہو تا ہے۔ حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم […]
مکمل تحریر پڑھیے »