sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
مسجد کے ادب و احترام کے متعلق اہم مسائل :- مسئلہ: مسجد میں ا یسا اکل و شرب ( کھانا پینا ) جس سے اس کی تلوث ہو مطلقاً ناجائز ہے اگرچہ معتکف ہو ۔ ردالمحتار باب الاعتکاف میں ہے ’’ الظاہر ان مثل النوم والاکل والشرب اذا لم یشغل المسجد ولم یلوثہ لان تنظیفۃ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 7 December 2019 کو شائع کیا.
مسجد کے ادب و احترام کے متعلق ضروری مسائل :- مسئلہ: مسجد محلہ میں نماز پڑھنا اگرچہ جماعت قلیل ہو، جامع مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے ۔ اگرچہ وہاں بڑی جماعت ہو ۔ اگرمحلہ کی مسجد ویران ہوگئی ہو اور جماعت نہ ہوتی ہو تو اس محلہ میں رہنے والا اس مسجد میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 6 December 2019 کو شائع کیا.
مسجد کے متعلق چند احادیث کریمہ :- حدیث :- بخاری ، مسلم ابوداؤد ، ترمذی اور ابن ماجہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے راوی کہ حضورِ اقدس ،رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں ’’مرد کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا گھر میں اور بازارمیں پڑھنے سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.
مسجد کے احـکام قرآن شریف میں رب تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ۔’’ انما یعمر مساجد اللہ من آمن باللہ والیوم الاخر واقام الصلوٰۃو اٰتی الزکوٰۃ ولم یخش الا اللہ فعسیٰ اولٰئک ان یکونوا من المہتدین ‘‘ ( پارہ ۱۰ ، سورہ التوبہ ، آیت ۱۸) ترجمہ :-’’ اللہ کی مسجدیں وہی آباد کرتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 4 December 2019 کو شائع کیا.
مقیم امام اور مسافر مقتدی مسافرامام اور مقیم مقتدی کے مسائل :- مسئلہ: اگر مقیم امام کی مسافر مقتدی نے اقتدا کی تو اب وہ امام کی اقتدا میں چار(۴) رکعت ہی پڑھے۔ (درمختار ، ردالمحتار، بہار شریعت ، حصہ ۴ ، ص ۸۲) مسئلہ: مسافر امام نے چار رکعت والی نماز یعنی ظہر ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 30 November 2019 کو شائع کیا.
’’ بحری سفر، ہوائی سفر ، ٹرین ، بس اور دیگر سواریوں کے سفر میں نماز پڑھنے کے احکام ‘‘ چلتی ہوئی سواری پرنماز پڑھنے کے مسائل کو اچھی طرح سمجھنے کے لئے ایک اہم جزیہ ذہن میں رکھیں کہ نماز کی صحت کے لئے استقرار علی الارض شرط ہے یعنی سواری کا زمین پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.
وطن کے اقسام و احکام :- وطن دو قسم کا ہوتا ہے ۔(۱) وطن اصلی (۲) وطن اقامت وطن اصلی :– وہ جگہ ہے جہاں اس کی پیدائش ہوئی ہے ۔ یا اس کے گھر کے لوگ یعنی بیوی بچے جہاں مستقل (Permanent) طور پر رہتے ہوں اور اس جگہ اس نے دائمی سکونت کرلی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 November 2019 کو شائع کیا.
سفر کی نماز کے متعلق اہم مسائل : مسئلہ: مسافر پر واجب ہے کہ وہ قصر نماز پڑھے یعنی چار رکعت فرض والی نماز میں صرف دو رکعت پڑھے اگر دیدہ و دانستہ بہ نیت زیادہ ثواب پوری نماز پڑھے گا تو گنہگاراور مستحق عذاب ہوگا ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.
مسافر کی نمازکا بیان m ہر شخص کو کہیں نہ کہیں سفر کرنے کا اتفاق ہوتا ہے ۔ نماز ایک ایسا فریضہ ہے کہ حضر ہو یا سفر ،ہر حال میں اسے ادا کرنا ہے۔ البتہ سفر کی نماز میں رعایت کی گئی ہے اور سفر میں قصر نماز پڑھنے کی آسانی دی گئی ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 November 2019 کو شائع کیا.
سجدہ ٔسہو کے متعلق کچھ ضروری مسائل: مسئلہ: اگر نماز میں امام سے سہو ہوا اور سجدہ ٔ سہو واجب ہوا تو مقتدی پر بھی سجدہ ٔ سہو واجب ہے اگرچہ کوئی مقتدی امام کو سہو واقع ہونے کے بعد جماعت میں شامل ہوا ہو ۔ مثال کے طور پر عشاء کی نماز کے فرض […]
مکمل تحریر پڑھیے »