جامع المنقول و المعقول استاذالعلماء شیخ الحدیث علامہ محمد افتخار احمد قادری نوَّراللّٰہ مرقدہٗ🥀❣️ “ولادت”:-      1954ء کو کاٹلنگ ضلع مردان میں آپ کی ولادت ہوئی “حصولِ علم”:-      کاٹلنگ کی مسجد مامونی میں علامہ عبدالجلیل خان سرحدی رحمہ اللّٰہ(خلیفہ پیر آف مانکی شریف) سے ابتدائی تعلیم حاصل کی بعدازاں 1969ء/1970ء کو اُمّ […]

مکمل تحریر پڑھیے »