احقاق حق
sulemansubhani نے Wednesday، 7 October 2020 کو شائع کیا.

” احقاق حق ‘ Ahqaq-e-Haq از۔علامہ نعیم الدین مرادآبادی بیسویں صدی کا ابتدائی عہد ہندوستانی مسلمانوں کے لئے بڑا صبر آزما تھا۔مسلمان انگریزی حکومت کے جبر واستبداد کا شکار تھے۔انگریزی استعمار کا فتنہ زوروں پر تھا ۔پورے ملک میں عیسائی مشنریاں سر گرم تھیں۔ہندووں میں ایک نیا فرقہ آریہ سماج وجود میں آچکا تھا۔جس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احقاق حق | Ahqaq-e-Haq
sulemansubhani نے Wednesday، 23 September 2020 کو شائع کیا.

احقاق حق | Ahqaq-e-Haq دیانند سرسوتی نے اپنی بدنام زمانہ کتاب “ستیاتھ پرکاش” میں اسلام پر ایک سو پندرہ اعتراض کئے تھے ، مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمہ نے زیر نظر کتاب میں ان سارے اعتراضات کے الزامی و تحقیقی ، مسکت اور دندان شکن جواب خود ہندؤوں کی کتابوں سے دئیے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


💠 سلسلہ ( شخصیت شناسی )کی قسط نمبر :1 حاضر ہے💠 🌹امام الھند سلطان المناظرین سید المفسرین حضور صدرالافاضل فخر الاماثل علامہ مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی قدس سرہ العزیز🌹 =ولادت مبارکہ= آپ کی ولادت 21؍ صفرالمظفر 1300ھ بمطابق یکم جنوری 1883ء بروز پیر کو شہر مرادآباد میں ہوئی۔ = اسم مبارک = آپ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com