حدیث کا صحیح ہونا دو طرح سے ہوتا ہے
sulemansubhani نے Thursday، 10 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث کا صحیح ہونا دو طرح سے ہوتا ہے: 1) صحتِ اصطلاحی یعنی حدیث کے راویوں میں ایسے اوصاف پائے جائیں جن کی وجہ سے محدثین ان پر صحت کا حکم لگاتے ہیں۔ 2) صحتِ عملی یعنی مجتهد کے نزدیک اس حدیث پر عمل کرنا صحیح ہو۔ بعض اوقات حدیث اصطلاحی اعتبار سے صحیح ہوتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بعض اوقات مصنف کسی کتاب سے کوئی عبارت نقل کرتا ہے تو اس سے نقل کرنے میں خطا ہو جاتی ہے اور وہ اس عبارت سے غلط مفهوم اخذ کر لیتا ہے۔ اس لیے ایک محقق کے لیے اس بات کا التزام ضروری ہے کہ اگر اس کے پاس منقول عنه کتاب بھی دستیاب ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قول کی قسمیں
sulemansubhani نے Friday، 4 June 2021 کو شائع کیا.

قول کی دو قسمیں ہوتی ہیں: 1) قولِ صوری 2) قول ضروری قول صوری سے مراد وہ قول ہوتا ہے جو قائل نے مخاطب کو صراحتاً کہا ہوتا ہے۔ جبکہ قول ضروری صراحتاً نہیں کہا گیا ہوتا بلکہ وہ قائل کے کسی عموم کے تحت آ رہا ہوتا ہے۔ قول صوری کی مثال ملاحظہ کیجیے: […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
محبت تجھے اندھا اور بہرا کر دیتی ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 1 December 2020 کو شائع کیا.

کسی شخص کے گمراہ ہونے کا ایک قوی سبب اس کا اپنے مقتدا وغیرہ سے محبت میں افراط(حد سے بڑھنا) بھی ہے۔ کیونکہ جب یہ محبت قوی ہوتی ہے تو اس وقت اگرچہ محبوب صاف غلطی پر بھی ہو تب بھی اسے اپنا محبوب ہی درست نظر آتا ہے۔ اسی کی طرف سید عالم صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سائنسی تحقیق اور حدیث میں تطبیق
sulemansubhani نے Monday، 3 August 2020 کو شائع کیا.

سائنسی تحقیق اور حدیث میں تطبیق!!! بخاری شریف کی ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ پیٹ میں موجود بچے میں چار ماہ بعد روح پھونکی جاتی ہے۔ مفتی انس عطاری صاحب اس حدیث پر ہونے والے ایک اشکال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں۔ یہاں یہ اشکال آتا ہے کہ ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اختصر لی اختصارا
sulemansubhani نے Friday، 10 July 2020 کو شائع کیا.

امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ کی شرحِ حدیث پڑھ کر بہت ارمان لگتا ہے کہ کاش امام اہلسنت رحمہ اللہ کی تحریر کردہ کوئی شرح حدیث بھی ہم طلبہ کو میسر ہو جاتی ، امام اہلسنت رحمہ اللہ نے اس حدیث “میرے لیے کمال اختصار ہے” کے مختصر حصے کی جو تشریح […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com