علماء کی وفات سےعلم اٹھائے گا
sulemansubhani نے Wednesday، 28 November 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :204 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اﷲ علم کھینچ کر نہ اٹھائے گا کہ بندوں سے کھینچ لے بلکہ علماء کی وفات سےعلم اٹھائے گا ۱؎ حتی کہ جب کوئی عالم نہ رہے گا لوگ جاہلوں کو پیشوا بنالیں گے جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :169 روایت ہے عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ میری امت پر بعینہ ویسے حالات آئیں گے جیسے بنی اسرائیل پر آئے جیسے جوتی کی جوتی سے برابری ۱؎ حتی کہ اگرکسی نے اپنی ماں سے اعلانیہ زنا کیا تو میری امت میں بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدعتی قدریہ
sulemansubhani نے Thursday، 4 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :114 روایت ہے حضرت نافع سے ۱؎ کہ ایک شخص حضرت ابن عمر کے پاس آیا بولا کہ فلاں آپ کو سلام کہتا ہے۲؎ فرمایا میں نے سنا ہے وہ بدعتی ہوگیا۳؎ اگر واقعی وہ بدعتی ہوگیا تو اسے میرا سلام نہ کہنا۴؎ میں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسئلہ تقدیر پربحث
sulemansubhani نے Thursday، 27 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :96 روایت ہے ابوہریرہ سے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے حالانکہ ہم مسئلہ تقدیر پر جھگڑ رہے تھے ۱؎ تو آپ ناراض ہوئے حتی کہ چہرہ انور سرخ ہوگیا گویا کہ رخساروں میں انار کے دانے نچوڑ دیئے گئے ہیں۲؎ اور فرمایا کیا تمہیں اس کا حکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com