فتوی نویسی ۔تکمیل تعلیم کے بعد ہی والد ماجد نے فتوی نویسی کاکام اپنے فرزند ارجمند کے سپرد کردیا تھا اور سات سال تک مسلسل والد محترم کی سرپرستی میں آپ نے فتاوی تحریر فرمائے ۔ خود فرماتے ہیں :۔ رد وہابیہ اور افتا یہ دونوں ایسے فن ہیں کہ طب کی طرح یہ بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »