نماز ! معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تحفۂ عظیم
sulemansubhani نے Thursday، 4 April 2019 کو شائع کیا.
*نماز! معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تحفۂ عظیم-قرب خداوندی کی متاع گراں بہا و معراج مومن* غلام مصطفٰی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] نماز! عظیم دولت ہے۔ قربِ خداوندی کا ذریعہ ہے۔ مومنوں کی معراج ہے۔ روح کی تسکین کا ساماں ہے۔ بخشش کا توشہ ہے۔ قرارِ دلِ مضطر ہے۔ خشیت الٰہی کا منبع […]