کنزالایمان مع خزائن العرفان پارہ 11 رکوع 11 سورہ یونس آیت نمبر54 تا 60
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.
وَ لَوْ اَنَّ لِكُلِّ نَفْسٍ ظَلَمَتْ مَا فِی الْاَرْضِ لَافْتَدَتْ بِهٖؕ-وَ اَسَرُّوا النَّدَامَةَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَۚ-وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ(۵۴) اور اگر ہر ظالم جان زمین میں جو کچھ ہے (ف۱۳۵) سب کی مالک ہوتی ضرور اپنی جان چھڑانے میں دیتی (ف۱۳۶) اور دل میں چپکے چپکے پشیمان ہوئے جب عذاب دیکھا […]