🥀مدرسہ اور اخلاقی انحطاط   گزشتہ چند برسوں سے انتہائی غیر سنجیدہ مدرسین کی ایک کھیپ مدارس میں مسندِ تدریس پر براجمان ہو رہی ہے ۔ مطالعہ کی کمی ، حالات سے بے خبری اور حکمت سے عاری ہونا رہا ایک طرف اب تو حاملینِ مسند شدید اخلاقی بحران کا بھی شکار ہیں۔   مدرس […]

مکمل تحریر پڑھیے »