عظمت مسجد کے چند نقوش۔۔۔چند یادیں از قلم: فقیر محمد اسلم رضوی چشتی (خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ بھیرہ شریف) علم صرف کے ماہرین کے مطابق مسجدٌ ظرف کا صیغہ ہے۔ جسکا مادۂ اشتقاق سَجَدَ یَسْجُدُ سُجُوْدًا ہے۔۔۔۔یہ ثلاثی مجرّد کے ابواب میں سے نَصَرَ یَنْصُرُ یعنی فَعَلَ یَفْعُلُ کے وزن پر ہے۔۔۔۔اس کا معنی ہےسجدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »