أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّىَ الۡـفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنۡهَا وَمَا بَطَنَ وَ الۡاِثۡمَ وَالۡبَـغۡىَ بِغَيۡرِ الۡحَـقِّ وَاَنۡ تُشۡرِكُوۡا بِاللّٰهِ مَا لَمۡ يُنَزِّلۡ بِهٖ سُلۡطٰنًا وَّاَنۡ تَقُوۡلُوۡا عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ۞ ترجمہ: آپ کہیے کہ میرے رب نے تو صرف بےحیائی کے کاموں کو حرام کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اطاعت امیرکی حدود:اسلام میں خلیفۂ برحق اور شرعی طور پر مجاز حاکم وامیر کی اطاعت بلاشبہ لازم ہے اور رعایا میں سے جو بھی فرد خلیفۂ برحق کی اطاعت سے عدول وخروج کرے‘ وہ باغی کہلاتا ہے‘ لیکن یہ اطاعت غیر محدود اور غیر مشروط (Unconditional)نہیں ہے‘ بلکہ یہ اطاعت صرف اسی صورت میں اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com