حکایت نمبر278: قاضی ابوحَازِم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کا عدل و انصاف قاضی وَکِیْع علیہ رحمۃاللہ القوی سے منقول ہے کہ”مُعْتَضِد باللہ کے زمانۂ خلافت میں قاضی ابوحَازِم عبدالحمید بن عبد العزیز علیہ رحمۃ اللہ المجید نے حسن بن سَہْل کی وقف کردہ زرعی زمین کی دیکھ بھال اور دیگر معاملات پر مجھے نگہبان مقر […]

مکمل تحریر پڑھیے »