آزادی اور حدود و قیود
sulemansubhani نے Monday، 11 March 2019 کو شائع کیا.
آزادی اور حدود و قیود اگر کسی ملک یا مذہب کا قانون کچھ پابندیاں لگاتا ہے تو اس کا مطلب ظلم کرنا ہرگز نہیں ہوتا بلکہ اس کی زندگی کو محفوظ بنانا ہوتا ہے…… (1) کوئی حکومت ایک بہترین کارپٹ روڈ,, موٹروے,, بناتی ھے، اور حد رفتار130 /120کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دیتی ھے.. وہاں […]