sulemansubhani نے Saturday، 17 April 2021 کو شائع کیا.
جب دین کی خاطر صحابہ کرام علیھم الرضوان پر دشمنوں کی طرف سے سخت آزمائشیں آئیں تو بارگاہِ اقدس میں عرض کرنے لگے : حضور ! آپ ہمارے لیے مدد طلب کیوں نہیں کرتے ، ہمارے لیے اللہ ﷻ سے دعا کیوں نہیں مانگتے ؟ رسول پاک ﷺ نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 April 2021 کو شائع کیا.
سید انشاءاللہ خان ( متوفی 1817 ء ) کا شمار اردو زبان کے مقتدر علما میں ہوتا ہے ، اِنھیں اردو کا امیرخسرو بھی کہا جاتا ہے ۔ انھوں نے اردو زبان میں ایکایسی کتاب لکھی جس میں کوئی لفظ بھی عربی اور فارسی کا استعمال نہیں کیا ۔۔۔۔۔ سارے لفظوں کو اردو جامہ پہنایا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 31 March 2021 کو شائع کیا.
حضرت مِسْطَح سیدنا صدیق اکبر کے رشتے دار تھے اور غریب تھے ۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اِن کی مالی مدد کیا کرتے تھے ۔ جب یہ منافقوں کی باتوں میں آکے ام المومنین سیدہ عائشہ پاک رضی اللہ عنھا کی اذیت کا سبب بنے تو صدیق اکبر نے ان کی مدد کرنا چھوڑ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
سیدنا انس بن مالک کہتے ہیں ، رحمت عالم ﷺ نے ہم سے فرمایا: کیا تمھیں بتاؤں کہ تمھاری کون سی عورتیں جنتی ہیں ؟ ہم نے عرض کی: حضور کیوں نہیں ، ضرور ارشاد فرمائیں ! فرمایا: ( وہ عورت جو شوہر سے ) محبت کرنے والی ہو ، کثیر اولاد والی ہو ، […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.
رسول اللہ ﷺ کے پیارے شہزادے حضرت موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑی شان کے مالک تھے ۔ ایک دفعہ آپ کنویں سے پانی پینے لگے تو دستِ مبارک سے برتن کنویں میں گر گیا ۔ آپ نے آسمان کی طرف دیکھ کر کہا: ” جب مجھے پانی کی پیاس لگتی ہے تو میرا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.
بیٹی کی رضا ام المومنین صدیقہ بنتِ صدیق اکبر سیدہ عائشہ پاک فرماتی ہیں: ایک نوجوان لڑکی رسالت مآب ﷺ کے پاس حاضر ہوکر عرض کرنے لگی: اے اللہ کے رسول! میرے والد نے میرا نکاح اپنے بھتیجے سے کر دیا ہے ، وہ میری وجہ سے اُس پست کو بلند کرنا چاہتاہے ۔ رحمتِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.
🌴لڑکی کی مرضی 🥀 سیدنا عثمان بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوگیا ، آپ کی ایک بیٹی تھی جسے آپ نے اپنے بھائی قُدَامہ بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کیا تھا ۔ وہ بیٹی جب نکاح کی عمر تک پہنچی تو سیدنا و مولانا عبداللہ بن عمر رضی اللہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 10 November 2020 کو شائع کیا.
مکلی قبرستان میں حضرت مخدوم ابوالقاسم رحمہ اللہ کی درگاہ شریف ہے ، جس میں ایک حجرہ ہے ، جسے ” حجرۂ حضوری ” کہتے ہیں ۔ اس کے حضوری ہونے کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ: یہاں ایک دفعہ مخدوم حافظ ابوالقاسم رحمہ اللہ کو حضور سرورِ کونینﷺ کی زیارت نصیب ہوئی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 28 October 2020 کو شائع کیا.
قاسم سردار بڑا پیارا ہے ، کبھی کبھی کوئی سوال پوچھ لیتا ہے ۔ پرسوں کسی نے اُسے وسوسہ ڈالا کہ: کیا میلاد شریف کی خوشی میں گلیاں بازار سجانے اور لائٹنگ کرنے کا کسی حدیث سے ثبوت ملتا ہے ؟ میں نے اُسے کہا: قاسم! جس نے تجھ سے یہ بات کہی ہے اسے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 11 October 2020 کو شائع کیا.
کوئی چھے سات سال ہونے کو ہیں ، میرا ایک عزیز اٹھتے بیٹھتے اپنی بیوی کا شکوہ کرتا رہتا ہے ۔ جب اُس سے پوچھا جائے کہ تجھے بیوی سے مسئلہ کیا ہے ؟ تو کہتاہے: ” وہ میرا مزاج نہیں سمجھتی ۔ “ سوچنے کی بات ہے: مزاج ہمارا ہے ، اِسے ہمارے سمجھائے […]
مکمل تحریر پڑھیے »