ایک شاگرد جو نصیحت کا طالب
ایک شاگرد نے دورہ حدیث شریف مکمل کیا ہے ، وہ نصیحت کا طالب تھا ، سو اُس کے حسبِ حال یہ نصیحت کی : 🥀 آپ مسلمان ہیں ، اور سُنی ہیں ؛ ہمیشہ کے لیے یہی آپ کا تشخص ہونا چاہیے ۔ کبھی بھی نانک شاہی ( صلح کلی ) نہیں بننا ، […]
ایک شاگرد نے دورہ حدیث شریف مکمل کیا ہے ، وہ نصیحت کا طالب تھا ، سو اُس کے حسبِ حال یہ نصیحت کی : 🥀 آپ مسلمان ہیں ، اور سُنی ہیں ؛ ہمیشہ کے لیے یہی آپ کا تشخص ہونا چاہیے ۔ کبھی بھی نانک شاہی ( صلح کلی ) نہیں بننا ، […]
فارسی زبان میں ایک شعر ہے ؎ علی اِمامِ مَنَ سْت و مَنَم غُلامِ علی ہزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی ! اس کا اُردو میں مطلب ہے: ” علی پاک میرے امام ہیں ، اور میں علی پاک کا غلام ہوں ۔ میری ایک نہیں ، ہزار قیمتی جانیں بھی نامِ علی پر فِدا […]
خَطِّ تَواَم لکھنے کے انداز کو ” خَطّ ” کہتے ہیں ۔ خَطّ کی مختلف قسمیں ہیں ، جن میں ایک قسم ” خَطِّ تَوْاَمْ ” بھی ہے ۔ خط توام میں جو لکھائی کی جاتی ہے اُس کے لیے ایک نہیں ، دو ورقے استعمال ہوتے ہیں ، جن پر الفاظ کا ایک ایک […]
رات کو درگاہِ محدث اعظم پاکستان سے متصل ، سُنی رضوی جامع مسجد فیصل آباد میں حاضری نصیب ہوئی ۔ ہم چار لوگ تھے ، ہم نے ارادہ کیا کہ باجماعت نماز پڑھیں ۔ جوں ہی جماعت کروانے لگے تو ہمیں منع کردیا گیا کہ آپ جماعت نہیں کروا سکتے ، اکیلے اکیلے نماز پڑھیں […]
اقبال مرحوم کا ایک دعائیہ کلام ہے ؎ یا ربّ! دلِ مُسلِم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے ، جو رُوح کو تڑپا دے اِس کا ایک شعر ہے ؎ بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حَرَم لے چَل اِس شہر کے خُوگر کو پھر وُسعتِ صَحرا دے فارسی زبان میں […]
علما جب چلے جاتے ہیں تو شاعر اُن کی شان میں قصیدے لکھتے ہیں ، فراق میں مرثیے پڑھتے ہیں ۔ خطیب ان کے مقام و مرتبے پر تقریریں کرتے ہیں ۔ محرر ان کی خدمات پر تحریریں لکھتے ہیں ۔ یہ سب ٹھیک ہے ، بے شک وہ نفوس خراج عقیدت کے لائق ہیں […]
🤾♀️بچوں کی خوشیاں 🤾♂️ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ ہونے کو ہے میں مطالعہ میں مگن ہوں اور بچے میرے ساتھ کھیل رہے ہیں ۔ کبھی اوپر چادر دیتے ہیں ، کبھی پُشت پر گاڑی چلاتے ہے ، کبھی کمر پر آٹا گوندھتے ہیں ، کبھی پیٹ پر کپڑا باندھتے ہیں ؛ کبھی سر دباتے ہیں ، […]
سیدہ رقیہ 🥀 سرکار مدینہﷺکی چار شہزادیاں تھیں: 1: سیدہ زینب رضی اللہ عنھا 2: سیدہ رقیہ رضی اللہ عنھا 3: سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنھا 4: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا رمضان شریف کے یہ ایام سیدہ رقیہ کے مرض و وصال کے ہیں ۔ جس وقت سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ […]
مرزا جہلمی کی زبان ، بزرگانِ دین پر دن بہ دن دراز ہوتی جارہی ہے ۔ ایک ویڈیو کلپ میں یہ خواجہ فرید الدین گنج شکر اور حضور داتا صاحب رحمہما اللہ کا نام لے کر کَہ رہا تھا: ان بابوں کی کون سی دینی خدمات ہیں ؟ انھوں نے نہ قرآن کا ترجمہ کیا […]
( ) اِس نشان کو قَوسَین کہتے ہیں ۔ یہ اُردو تحریر میں تقریباً آٹھ جگہوں پر استعمال ہوتا ہے ۔ ہمارے ہاں عام طور پر اس کا استعمال یہ ہے کہ: جب ہم کسی فرد ، یا کتاب کی عبارت نقل کرتے ہیں اور وضاحت کے طور پر کچھ اپنی طرف سے بھی کہنا […]