sulemansubhani نے Sunday، 19 January 2020 کو شائع کیا.
ایک دوست نکاح کاارادہ رکھتے تھے ، مجھے کہنےلگے: مختلف علما سے نکاح کے متعلق رہنمائی لے چکاہوں ، میری خواہش ہے آپ بھی دو چار قابلِ عمل نصیحتیں کر دیں ۔ میں نے عرض کی: 1: نکاح پر جتنا خرچہ آئے ، آپ نے خود کرنا ہے ۔ 2: بیوی کے ملبوسات ، میک […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2020 کو شائع کیا.
🌸 بچوں کو جگانا 🌸 1: بچوں کو جگانے کے لیے ، اُن کے اوپر سے بستر ہر گز نہیں کھینچنا چاہیے ، نہ انھیں بار بار کہنا چاہیے کہ: اٹھو اٹھو ؛ اور نہ اُنھیں کوسنے دینے چاہییں ۔ 2: انھیں رات کو جلدی سُلانے کی کوشش کریں اور یہ ذہن دیں کہ: بیٹا! […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 15 October 2019 کو شائع کیا.
نبی پاک ﷺ کے زمانے میں کسی کو شراب نوشی کی وجہ سے سزا دی جاتی تھی ، ایک دفعہ جب سزا کے لیے لایا گیا تو ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنےلگے: اے اللہ ! اس پہ لعنت فرما ، اسے کتنی بار ( سزا کے لیے ) لایا گیا ہے ( یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.
⚡ پھکی شاہ ⚡ رافضی بڑی مکار قوم ہے ، یہ مختلف حِیلوں بہانوں سے مسلمانوں کو اپنےچُنگل میں پھنساتی ہے ۔ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ نے تحفۀ اِثنا عَشَرِیَّہ میں اِن کے 107 مکروں کی نشاندہی کی ہے ، جن کے ذریعے یہ اہل سنت کو گمراہ کرتے ہیں ۔ یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.
ہم صحابہ کرام علیھم الرضوان کی تعظیم و تکریم کو واجب سمجھتے ہیں ، اور اُن پر طعن تشنیع کو حرام قرار دیتے ہیں ۔ اُن کے باہمی جھگڑوں میں خاموشی اختیار کرتے ہیں ، کیوں کہ یہ اجتہاد کی بِنا پر تھے ۔ یہی سارے اہلِ حق کا مذہب ہے ، جو کہ اہلِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.
اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !! علامہ تفتازانی تو صحابہ کرام علیھم الرضوان کے درمیان ہونے والے جھگڑوں کی وجہ سے ، اُن پر طعن کرنے کو فسق و بدعت یا کفر سمجھتے تھے ۔ از لقمان شاہد
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 29 September 2019 کو شائع کیا.
🌹 مذہبی زندگی 🌹 چارلس ایف کیٹرنگ جوکہ جنرل موٹرز ریسرچ لیبارٹری کامحقق تھا ، اپنی جیب سے اینٹوک کالج کو تیس ہزارڈالرسالانہ اداکرتارہا……. کیوں ؟ یہ دریافت کرنے کے لیے کہ گھاس کا رنگ سبزکیوں ہے ؟ گھاس کس طرح سورج کی روشنی ، پانی اورکاربن ڈائی آکسائیڈ سے اپنی خوراک حاصل کرتی ہے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2019 کو شائع کیا.
میں نے مفتی منیب الرحمن صاحب کے متعلق بعض ناہنجاروں کے کمینٹس پڑھے ، جو انتہائی دل آزار تھے ؛ تو ضروری سمجھا کہ اِنھیں کچھ سمجھاؤں ۔ آپ احباب سب سے پہلےقبلہ مفتی صاحب کا موقف ملاحظہ کریں : اینکر سوال کرتا ہے : کیا یزید نے براہِ راست امام عالی مقام کو قتل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.
تحریر: علامہ لقمان شاہد حفظہ الله ⚡️ فہمِ رسا کی پہنچ ⚡️ امامِ اعظم رحمہ اللہ سے ایک مخالف نے پوچھا: آپ اُس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو: 1: نہ جنت کی امید کھتا ہو 2: نہ دوزخ سے ڈرتا ہو 3: نہ اُسے خوفِ خدا ہو – 4: وہ مردار کھاتا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.
🌴 سیر و سیاحت 🌴 رمضان شریف کے بعد ماہِ شَوَّال آتا ہے ۔ دیگر مہینوں کی طرح ، اس مہینے کا نام رکھنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ: عرب ، اس مہینے میں سیر و تفریح کے لیے گھروں سے باہر جایاکرتے تھے ۔ اسی لیے انھوں نے اس کا نام شوال […]
مکمل تحریر پڑھیے »