سیدنا علی پاک کہتے تھے: رسول اللہﷺ مجھ سے زیادہ محبت کرتے ہیں ، اور سیدہ زہرا پاک کہتیں: مجھ سے ۔ سرکار ﷺ یہ سن کر مسکرادیے اور فرمانے لگے: بیٹی فاطمہ! تیرے ساتھ شفقت پدری ہے ، لیکن علی مجھے زیادہ پیارا ہے ۔ انظر: مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ،کتاب المناقب ، باب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


💧💧💧 افسوس ناک حالات
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.

آج بازار سے جوتا خریدنے گیا ، دکان میں داخل ہوا تو ایک باریش نوجوان نے خوش آمدید کہتے ہوئے مختلف ڈیزائن دکھائے ۔ میں نے جوان سے پوچھا: آپ کا نام کیا ہے؟ میرا نام تصدق حسین ہے ۔ آپ کی تعلیم؟ دینی تعلیم درس نظامی ، اور دنیوی تعلیم بی اے تک ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چاہے خُدا تو پائیں گے عشقِ نبی میں خُلد نِکلی ہے نامۂ دلِ پُرخوں میں فالِ گُل بلبل نےپھول کی یاد میں تڑپ تڑپ کے دل زخمی ( پرخُوں ) کرلیا ؛ وہ ہمہ وقت اسی کی یاد میں گم رہتاتھا — ایک دن اُس نے دل سے فال لی ، تو جواب آیا: ” […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مولا علی پاک رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: ” اپنے دوست پر 20 درہم خرچ کرنا ، فقیروں میں 100درہم بانٹنے سے بہتر ہے ۔ “ حجة الاسلام امام غزالی رحمہ اللہ کہتےہیں: دوستی کے دس حقوق ہیں ؛ پہلا حق مال سے تعلق رکھتاہے ، جس کا درجہ سب سے بڑا ہے ۔ دوست […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کافر نے موجودہ مسلمانوں پر اس طرح قبضہ جمایا کہ علما کے جذبات ٹھنڈے کردیے اور عوام کو نرم کردیا ۔ بہ قول سیداکبرالٰہ آبادی ؎ سر تراشا اُن کا ، کاٹا اِن کا پاؤں وہ ہوئے ٹھنڈے ، گئے یہ بھی پگَھل شیخ کو یَخ کردیا ، مومن کو موم۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں کی حالت گئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


♨ ظالم کا احتساب ⚖
sulemansubhani نے Monday، 21 January 2019 کو شائع کیا.

♨ ظالم کا احتساب ⚖ بغداد کی جیل سے بِیس مجرموں کونکال کر پھانسی گھاٹ لے جایا گیا ، تو اُن میں سے ایک بھاگ نکلا ۔ پولیس نے تعاقب کیا لیکن اسے پکڑنے میں ناکام رہی ۔ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر بہت پریشان ہوا اور اپنے ساتھیوں سے کہنے لگا: بڑا افسر کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مساجد انتظامیہ
sulemansubhani نے Sunday، 30 December 2018 کو شائع کیا.

صبح سویرے مختلف ائمہ مساجد کی قرات سننا ، مصر کےفرماں رَوا ابن طولون کی عادت میں شامل تھا ۔ ایک دن ( قراَت سن کر گھر لوٹے تو ) اپنے مصاحب سے کہنے لگے: یہ دینار لے جاؤ اور فلاں مسجد کے امام صاحب کو دے آؤ! مصاحب کہتاہے: میں دینار لے کر امام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے ہاں جتنی قوت لوگوں کو یہ باوَر کرانے پہ صَرف کی جاتی ہے کہ: ” عالمی طاقتیں مسلمان حکمرانوں کو استعمال کرتی ہیں ۔ “ اگر اتنی کوشش حکمرانوں کو سمجھانے پر کی جائے تو اُنھیں اسلام کے حق میں اور عالمی طاقتوں کے خلاف ، کام کرنے پر بہ خوبی تیار کیا جاسکتاہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آج صبح اپنے چچا جی کے ساتھ حضرت شاہ دولہ رحمہ اللہ کے مزار شریف پر حاضر ہوا ۔ جب ہم دروزاے سے داخل ہونے لگے تو چچا جان نے قریبی دُکان سے کچھ چڑھاوا خریدنا چاہا ، جس پر میں نے انھیں منع کیا اور عرض کی: یہ جو چاندی کے مجسمے ، ہاتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com