Surah An Nisa Ayat No 16
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
وَالَّذَانِ یَاۡتِیٰنِہَا مِنۡکُمْ فَاٰذُوۡہُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَاَصْلَحَا فَاَعْرِضُوۡا عَنْہُمَا ؕ اِنَّ اللہَ کَانَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۶﴾ ترجمۂ کنزالایمان: اور تم میں جو مرد عورت ایسا کام کریں ان کو ایذا دو پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نیک ہوجائیں تو ان کا پیچھا چھوڑ دو بیشک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔ […]